سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا وائرس کے مزید3مریض انتقال کرگئے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اس وقت ہسپتال میں 168 کورونا کے مریض داخل ہیں۔چوبیس گھنٹوں کے دوران 24 نئے مریضوں کو داخل کردیا گیا۔ 15 مریض صحت یاب ہوکر گھر جاچکے ہیں۔
سوات میں کورونا کے مزید3مریض جاں بحق جبکہ 15مریض صحت یاب














