سوات کے سیدو ٹیچنگ اسپتال میں داخل کورونا سے متاثرہ مزید 4 مریض دم توڑ گئے۔ 31 نئے متاثرہ مریض داخل کرائے گئے۔ ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت سیدو ٹیچنگ اسپتال میں 154 مریض زیرِ علاج ہیں۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 30 نئے مریض داخل کرائے گئے ہیں۔
سوات کے سیدو اسپتال میں31 نئے کورونا کے مریض داخل
