سوات(مارننگ پوسٹ)ضلعی پولیس آفیسر سید اشفاق انور کے خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی کے دوران لنڈاکی پولیس نے شاہد خان ولد فضل الہی سکنہ سکنہ افغانستان حال غارئی ورسک پشاور کے قبضہ سے 2220گرام چرس برآمد کی اسی طرح 2خواتین مسماۃ (الف)زوجہ باسی خان سکنہ داودزئی پشاور،مسماۃ(س) زوجہ عرفان اللہ سکنہ ثمر باغ دلہ زاک پشاور کے قبضہ سے 5028گرام چرس برآمد ہوکر ملزمان کے خلاف مقدمات درج کئے گئے۔