سوات :ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے عوامی شکایت پر سنگوٹہ روڈ پر غیر قانونی اور زیادہ سپیڈ بریکر ہٹانے کا حکم دے دیا جس پر متعلقہ اہلکاروں نے جاکر تمام سپیڈ بریکر ہٹا دیے۔