سوات میں کورونا وائرس بے قابو ہوگیا۔ روزانہ گھروں اور ہسپتال میں اس مرض سے مرنے والوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں مزید 6افراد انتقال کرگئے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اس وقت ہسپتال میں کورونا کے144 مریض زیرِ علاج ہیں۔اس کے علاوہ 29نئے مریضوں کو دا خل کیا گیا ہے۔
خیبر پختوںخوا ، ضلع سوات میں کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق
