سوات: پچھلے 24 گھنٹوں میں مزید 4 افراد کرونا وائرس سے جاں بحق اپریل 30, 2021 | علاقائی خبریں (سوات): پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید چار افراد کرونا وائرس سے جاں بحق، محکمہ صحت کے مطابق مزید 47 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق، ضلع بھر میں کرونا ایکٹیو کیسز کی تعداد 1214 تک پہنچ گئی۔