(سوات) مرکزی شہر مینگورہ میں بدترین ٹریفک جام، روزہ داروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ مینگورہ میں ٹریفک جام معمول بن گیا ہے ٹریفک اہلکاروں کی کمی ہے۔ بڑی گاڑیوں کی آمد ورفت پر فوری پابندی لگائی جائےاور شہر کے لئے مربوط ٹریفک پلان کی ضرورت ہے ۔ ٹریفک جام میں ایمبولنس کے لئے بھی راستہ نہیں دیا جارہاہے۔