سوات سور بنڑ منگلور میں گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 2بچے ایک خاتون جاں بحق مئی 21, 2021 | علاقائی خبریں (سوات)سوات سور بنڑ بنجوٹ کے علاقہ منگلور میں سوزوکی گاڑی گہری کھائی میں جا گری جس کےنتیجےمیں دوبچوں اورخاتون سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئے سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔