کبل میں گندم کٹائی کے لئے جانے والا شخص تالاب میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ 31 سالہ حسین زادہ ساکن وینئی مٹہ، کبل میں کٹائی کے لئے گیا تھا جہاں کھیتوں میں بنائے گئے پانی کے تالاب میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔