(سوات):کبل کانجو میں رکشہ اور موٹر کار کے درمیان تصادم، ریسکیو کے مطابق حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت 12 افراد شدید زخمی، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے کبل اسپتال منتقل کر دیا۔