مٹہ چپریال بازار میں موٹرکار اور فلائنگ کوچ کے درمیان تصادم ، 5 افراد شدید زخمی مارچ 8, 2021 | علاقائی خبریں (سوات) سوات مٹہ چپریال بازار میں موٹرکار اور فلائنگ کوچ کے درمیان تصادم ، جس کے نتیجے میں 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو مٹہ منتقل کردیا۔