سوات:کالام روڈ پر پلوں کی عدم تعمیراور خرابی کے باعث ایک اور ٹرک گرگیا۔ اینٹوں سے بھرا ٹرک کالام جارہا تھا کہ بحرین کے علاقہ ساتال کے قریب پل کی عدم تعمیر کی وجہ سے گر گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔