دریائے سوات سے زیارت گل نامی شخص کی نعش برآمد جون 29, 2021 | علاقائی خبریں (سوات) شموزو پل کے مقام پر دریائے سوات سے زیارت گل نامی شخص کی نعش برآمد کر لی گئی ہے۔ ریسکیوذرائع کے مطابق مزکوره شخص صبح کو دریائے سوات میں ڈوب گیا تھا جسےریسکیو کے اہلکاروں نے پانی سے نکال کر سیول ہسپتال بریکوٹ منتقل کر دیا۔