(سوات): پولیس کا ستایا ہو مزدور فریاد کے لئے میڈیا کے پاس پہنچ گیا، مزدور عمیر کا میڈیا کو فریاد کرتے ہوئے کہا کہ مفت میں فروٹ نہ دینے پر رحیم آباد پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر نے ان کو جھوٹے مقدمی میں اندر کردیا، ضمانت پر رہائی ملی تو اب بے جا تنگ کیا جارہا ہے، اگر مجھے انصاف نہیں ملا تو اپنے چاربچوں اور بیوی کے ساتھ رحیم آباد پولیس اسٹیشن کے سامنے خود سوزی کرونگا۔
جبکے پولیس کا کہنا ہے کہ مزکورہ شخص جھوٹ اور من گھڑت الزامات لگا رہاہے,پولیس قانون کے مطابق کام کرتی ہے مزکورہ شخص کسی کی ایماء پر پولیس کوبدنام کر رہی ہے ۔