نواز شریف کڈنی ہسپتال منگلور سوات کا نام تبدیل کر دیا گیا جولائی 18, 2021 | علاقائی خبریں (سوات): نواز شریف کڈنی ہسپتال کا نام تبدیل کیا گیا، نیا نام میاں گل عبدالحق جہانزیب کڈنی ہسپتال کر دیا، میاں گل عبدالحق جہانزیب والی سوات تھے، محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے اعلامیہ جاری کر دیا.