(سوات): پاکستان پیپلز پارٹی کا نشاط چوک مینگورہ میں ذولفقار علی بھٹو کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر احتجاجی مظاہرہ، مقررین کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی عوام کے دلوں کی پارٹی آمین گنڈا پور کی الفاظ کوئی معنی نہیں رکھتے، پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے ذولفقار علی بھٹو کی حق میں نعرے لگائے۔