ضلع سوات کے مر کزی مینگورہ شہر میں چوہوں کے خلاف ”واسا“ سوات نے آپریشن شروع کردیا۔ ”واسا“ سوات کے ترجمان کے جاری کردہ بیا ن کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں چوہوں کے خلاف آپریشن میں 45 اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ پہلے دن شہر میں دو سو سے زائد چوہوں کو چوہے مار ادویہ کے ذریعے مارا گیا۔ ترجمان کے مطابق چوہوں کے خلاف یہ آپریشن جاری رہے گا۔
مینگورہ شہر میں چوہوں کی شامت آگئی،واسا کے جانب سے چوہے مار آپریشن شروع

La educación permanente abre nuevas perspectivas