سوات:سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں کرونا وائرس سے پچھلے 24 گھنٹوں میں 04 مریض جان کی بازی ہار گئے جن کا تعلق سوات سے ہیں۔ کرونا وارڈز میں 214 مریض داخل ہیں جن میں 67 مریضوں کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو ہے جبکہ 147 مشتبہ مریض ہیں۔ 06 مریض ہسپتال سے ڈسچارج کردئیے گئے ہیں جبکہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 21 نئے مریض داخل ہوئے ہیں
سوات:پچھلے 24 گھنٹوں میں مزید 4کورونا مریض جان کی بازی ہار گئے
