شیرپاؤ کالونی کراچی میں سوات کے ایک خاندان کے13 افراد کے قتل کے خلاف سول سو سائٹی مینگورہ نے نشاط چوک مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ کراچی میں ہونے والی اس دہشت گردی کے ملزموں کو گرفتار کیا جائے اور متاثرہ خاندان کو تحفظ فراہم کیا جائے۔
سوات سول سوسائٹی کا کراچی میں13 افراد کےقتل کے خلاف مینگورہ میں احتجاج
