سوات: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سوات میں اپنے ایک روزی دورہ کے موقع پر کہاکہ مینگورہ سٹی کیلئے پینے کے پانی کا دیرینہ مسئلہ حل کرنے کیلئے بھی 12 ارب روپے سے زائد گریوٹی منصوبہ منظورکیا گیا ہے جس کا باقاعدہ ٹینڈر بھی ہوگیا ہے جو اگلے 50 سالوں تک مینگورہ کے پینے کے پانی کی ضروریات کو پوری کرے گا۔