سوات:سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں کرونا وائرس سے پچھلے 24 گھنٹوں میں 03 مریض جان کی بازی ہار گئے جن میں سے 02 کا تعلق سوات اور 01 کا دیرلوئر سے ہیں۔اس وقت ہسپتال میں داخل کرونا سے متاثرہ 177 مریض زیر علاج ہیں۔15 مریض ہسپتال سے ڈسچارج کردئیے گئے ہیں جبکہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 19 نئے مریض داخل ہوئے ہیں۔
سوات سیدوٹیچنگ ہسپتال میں کرونا سے متاثرہ 177 مریض زیر علاج
