سوات:اسٹنٹ کمشنر کبل عامرعلی شاہ اور ڈڈھارہ پولیس چوکی کے انچارچ سلیم خان کا پولیس نفری کے ہمراہ ایم کامیاب کاررواٸی،تحصیل کبل کے طرف سے داخل ہونے والے سوزوکی سے 3500 گندہ انڈے برآمد مٹہ اور دیگر علاقوں کو سپلائی کی جارہی تھی،گندہ انڈوں میں چوزے بھی پائیں گٸے،سوزوکی گاڑی اور ڈرائيور کو قانونی کاررواٸی کیلٸے تحویل میں لےلیا گیا سپلاٸی علاقہ خرکی سے کیجارہی تھی۔