سوات ملم جبہ روڈ بمقام سیر تلیگرام میں رکشہ پل سے نیچے جاگری،خواتین و بچوں سمیت 6افراد سوار تھے جن میں 3 افراد جاں بحق جبکہ مزید 3افراد شدید زخمی، ریسکیو 1122 ٹیم نے تمام زخمیوں کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لئے سنٹرل ہسپتال سیدو شریف منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے تین افراد کے جانبحق ہونے کی تصدیق کر دی۔