سوات:ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے دوسرے روز بھی سکولز ٹرانسپورٹ چیک کرنے کا سلسلہ جاری رکھا سانحہ سخرہ کے بعد ڈی سی سوات جنید خان کی ہدایت پر سوات بھر کے سکولوں کی چیکنگ کی جارہی ہے جس کیلئے تحصیل وائز کمیٹیاں بنائی گئ ہے آج دوسرے روز بھی آر ٹی اے نے سکولز کے پرنسپلز سے ملاقات کی اور ان کے گاڑیوں کو چیک کرکے ہدایات جاری کی، اس موقع پر کمیٹی ممبران سمیت پولیس اہلکار بھی ان کے ہمراہ تے