محکمہ موسمیات کےمطابق منگل سے سوات کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ کالام اور ملم جبہ میں برفباری کی پیشگوئی فروری 4, 2019 | علاقائی خبریں سوات :محکمہ موسمیات کےمطابق منگل سے سوات کے میدانی علاقوں میں بارش ہوسکتی ہے جب کہ کالام اور ملم جبہ میں برفباری متوقع ہے۔ منگل اور بدھ کو ملاکنڈ ڈویژن میں بارش متوقع ہے جب کہ پہاڑی علاقوں کے چند مقامات پر برف باری کا امکان ہے۔