سوات:سوات ریلیف انی شے ٹیو (ایس آر آئی) کے زیر اہتمام عرفات دہی ترقیاتی تنظیم اسلامپورکے جانبازوں نے اپنے مدد آپ کے تحت صفائی مہم شروع کردی ۔ تفصیلات کے مطابق سیدو شریف علاقہ اسلام پور گاوں سرکاری چم میں گلی محلوں کی صفائی مہم شروع کردی گئی ۔ ایس آر آئی آگنائزیشن کے سوشل موبلائزر عبداللہ خان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ جس طرح گھر کی صفائی گھر کی فرد کی ذمہ داری ہوتی ہیں اسی طرح گلی محلی کے صفائی ہم سب کی زمہ داری ہیں ہم سب اس معاشرے کا حصہ ہیں بہت سارے لوگ گھرکی گندگی باہر ڈال دیتے ہیں جسے ایک اخلاقی جرم مانا گیا ہے ۔ فلاحی تنظیم عرفات دہی ترقیاتی تنظیم کا مقصدعلاقے کی ہفتہ وار صفائی مہم ،منشیات سے پاک معاشرہ اور پر امن تعلیم یافتہ معاشرہ جہاں علاقے کے ضرورت مند لوگوں کواچھا روزگار فراہم کیا جاسکے اور علاقہ کے چھوٹے چھوٹے مسائل تنظیم کے مددسے حل ہوسکے
سوات:عرفات دہی ترقیاتی تنظیم اسلامپورکے جانبازوں نے اپنے مدد آپ کے تحت صفائی مہم شروع کردی
