محکمہ موسمیات نے خوشخبری کی نوید سنا دی، طویل خشک سالی کے بعد اتوار کو سوات میں بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے خوشخبری کی نوید سنا دی
