سوات: مینگورہ حبیب بینک مین برانچ اہلکار کا کسٹمر کے ساتھ بد اخلاقی معمول بن گیا۔شاہ خالد نامی شخص مرد اور خاص کر خواتین کیساتھ انتہائی بد اخلاقی سے پیش آتا ہے اور جب کسٹمران سے کمپلینٹ کرنے کا کہتے ہیں تو اور آگ بگولا ہوجاتا ہے اور کہتا ہے کہ جس کے پاس جانا ہے جاوں کوئی بھی میرا کچھ نہیں بگاڑسکتا۔لوگوں نے ڈی سوات جنید خان سے مطالبہ کیا ہے کہ شاہ خالد نامی بینک اہلکار کو نوکری سے جلد از جلد برخاست یا اس کا بینک سے کہی اور ٹرانسفر کیا جائے۔
مینگورہ حبیب بینک مین برانچ کے اہلکار کا کسٹمر کے ساتھ بد اخلاقی معمول بن گیا
