خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں خشک سردی کا راج ،مالم جبہ میں درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا گرا.محکمہ موسمیات کے مطابق دیر،چترال اور سوات میں آئندہ چند روز میں بارش اور برفباری ہوسکتی ہے،