سوات: بلوگرام میں گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک مرد ایک خاتون جانبحق دسمبر 23, 2021 | علاقائی خبریں سوات: بلوگرام میں سلنڈر دھماکہ ، ایک مرد ایک خاتون جانبحق ،زخمیوں کو فوری ابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، جہاں ڈاکٹروں نے دونوں کی موقع پر ہی جانبحق ہونے کی تصدیق کر دی