سوات (مارننگ پوسٹ ) سوات فٹبال ٹیم نے صوبائی انڈر 23 گیمز کا ٹائیٹل اور گولڈ میڈل تیسی بار اپنے نام کرلیا ۔پشاور قیوم سٹیڈیم میں انٹر صوبائی انڈر 23 گیمز میں ڈسٹرکٹ سوات فٹبال ٹیم نے ڈسٹرکٹ ہزارہ کی ٹیم کو صفر کے مقابلےتین گول سے شکست دے دی
سوات فٹبال ٹیم نے میڈیاں کے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئی کہا کہ ہم مسلسل تیسی بار یہ ٹائٹل اور گولڈ میڈل جیت رہے ہیں جو سوات کے لیے ایک فخر اور اعزاز کی بات ہے
سوات ڈسٹرکٹ فٹبال ایسو سی ایشن کے چیئرمین افرا سیاب چاچا نے اپنے بیان میں کہا کہ سوات میں بہت ٹیلینت موجود ہے اگر ان کی ٹریننگ اور چھوٹے چھوٹے مسائل جو ہمیں درپیش ہے اگر ان کو صوبائی اور پھر وفاقی سطح پر حل کر دیی جائی تو انشا اللہ سوات کی ٹیم انٹر نشنل سطح پر بھی اہم کار کردگی دیکھا کر پاکستان کا نام روشن کرسکتی ہیں
یاد رہے کہ یہ ٹائٹل سوات ٖفٹبال ٹیم مسلسل تین سالوں سے جیت تی آرہی ہیں جو ایک بڑی اعزاز کی بات ہے