وزیر اعلیٰ محمود خان ہفتہ یکم جنوری کو سوات کا یک روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورہ کے دوران وہ نو تعمیر شدہ ڈسٹرکٹ جیل سوات اور خپل کور ولیج کا افتتاح کریں گے۔ ودودیہ ہال سیدو شریف میں سولہ سو سے زائد علاقہ مشران سے ملاقات کریں گے اور حکومتی کار کردگی سے علاقہ مشران کو آگاہ کریں گے