سوات کے علاقہ گجر گبرال میں سیلابی ریلے کی نذر ہونے والی بچی کی لاش اتروڑ میں دھماکا جھیل سے دو ہفتے بعد مل گئی۔ لاش کومقامی نوجوانوں نے ریت کے ڈھیر سے برآمد کرلیا۔ لاش لواحقین کے حوالے کردی گئی۔