سوات( مارننگ پوسٹ) سوات پریس کلب کے نومنتخب کابینہ کے قیام پر مختلف سیاسی، سماجی اور صحافتی برادری کے مبارکبادکا سلسلہ جاری، جمعہ کے روز سوات پریس کلب مکان باغ میں سابق ڈپٹی کمشنر اورسپیشل سیکٹری الیمنٹری ایجوکیشن،عامر آفاق، پی ٹی آئی کے سیاسی رہمنا زاہد خان عرف باز خان، سلطاب علی عرف خان جی سابق ڈی ایس پی جہانگیر خان، ڈبیلو ایس اسی کے محمد رازق خان، پروفیسرفہدخان، وقاص خان ایڈوکیٹ اور ان کے ساتھیوں نے سوات پریس کلب میں نومنتخب کابینہ کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔