سوات:خوازہ خیلہ میں مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں کیخلاف انتظامیہ حرکت میں آگئی .ضلع بھر میں اشیاء خوردونوش کی دکانوں پر قینتوں، زائد المعیاد اشیاء کی فروخت ، سرکاری نرخنامہ اویزہ کرنے اور پٹرول گیج چیک کرنے کے حوالے سےڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کی ہدایت پر تحصیل خوازہ خیلہ میں اسسٹنٹ کمشنر شکیل احمد خان نے اشیاء خورد و نوش کی دکانیں، جنرل سٹورز، کریانہ سٹورز، ریسٹورنٹس، گوشت اور پولٹری کی دوکانیں اور پٹرول پمپز چیک کئے اور کرونا ایس او پیز کا جاٸزہ لیا گرانفروشی، ناقص صفائی ، کم وزنی نان اور زائد المیعاد اشیاء رکھنے پر متعدد دکانداروں کے خلاف کارروائی کی گئ اور موقع پر جرمانہ کر دیا۔
سوات، خوازہ خیلہ میں مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں کیخلاف انتظامیہ حرکت میں آگئی
