سوات: پانچواں تین روزہ تربیتی ورکشاپ براۓ علماۓ کرام تحصیل مٹہ ضلع سوات، بعنوان "خاندانی منصوبہ بندی. اسلامی تعلیمات اور قوانین کے تناظر میں” 11 دسمبر 2021 سے 13 دسمبر 2021 تک Continental Hotel سوات میں منعقد ہوا، جسکی افتتاح ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر ضلع سوات جناب عاصم ضاء کاکاخیل صاحب نے کی، اس ورکشاپ کے ماسٹر ٹرینر جناب مفتی زاہد صاحب ، مولانا راحیم شاہ اور مولانا میاں نور بادشاہ صاحب تھے، ورکشاپ کے اختتام پر ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر ضلع سوات جناب عاصم ضاء کاکاخیل نے شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کی۔
مینگورہ: خاندانی منصوبہ بندی بارے تین روزہ ورکشاپ اختتام پزیر
