سوات میں کورونا کا ایک اور مریض انتقال کرگیا جس کے ساتھ انتقال کرنے والے افراد کی تعداد 542 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق 6 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ افرادکی تعداد 137 ہے اور1397 افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔
سوات میں کورونا مریض انتقال کرگیا، تعداد 542 ہوگئی
