سوات،گاڑی سے شراب برآمد ، 2 ملزمان گرفتار فروری 18, 2022 | علاقائی خبریں غالیگے پولیس نے شراب برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اطلاع ملنے پر ایس ایچ او روشن علی خان نے لنڈاکے چیک پوسٹ پر گاڑی سے پانچ بوتل شراب اور ایک پستول برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔