جعلی پروڈکٹ تیار کرکے مارکیٹ میں سپلائی کرنے پر FIA کی کامیاب کاروائی۔مانی برادرز فوڈز کے مشہور برانڈ "کھٹے میٹھے فالسے” کی نقلی پروڈکٹ جو جہانزیب فوڈز ملتان والے تیار کر رہے تھے اس کو بیچتے ہوئے مینگورہ شہر سے ڈسٹری بیوٹر کو گرفتارکرلیاگیا FIA ٹیم نے مال برآمد کر کے مال سمیت FIA سنٹر پشاور منتقل کر دیا مزید تفشیش جاری. ذرائع کے مطابق مزید علاقوں سے اطلاعات کے مطابق کچھ جعلساز مانی فوڈز کے مشہور برانڈ کو جعلسازی کے ذریع تیار کرنے اور بیچنے میں ملوث ہیں ان کو بھی جلد قانونی شکنجہ میں لینے کا امکان و مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔