سوات:تحصیل کبل کے علاقہ منجہ میں 20 سالہ نوجوان نے گلے میں رسی ڈال کر خود کو پھانسی دے دی۔ پولیس کے مطابق بلال نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں رسی ڈالی اور چھت سے لٹک کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
سوات: کبل کے علاقہ منجہ میں 20 سالہ نوجوان نے گلے میں رسی ڈال کر خود کو پھانسی دے دی
