سوات(مارننگ پوسٹ) خوازہ خیلہ پولیس کی کامیاب کارروائی مطلوب منشیات فروش صفدر گرفتار ،تفصیلات کیمطابق خوازی خیلہ پولیس کے طرف سے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔ ایک اہم کارروائی کے دوران منشیات فروش صفدر کے گھر پر چھاپہ زنی کرکے دوران چھاپہ زنی ملزم کے گھر سے 2091گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جبکہ ملزم سے مزید انکشافات متوقع
خوازہ خیلہ پولیس کی کامیاب کارروائی مطلوب منشیات فروش صفدر گرفتار
