سوات:ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کے ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تحصیل بابوزی اصغر سورانی نے عدالتوں میں پیسے لیکرضمانتیں کروانے والے دو ملزمان کو جیل بھیج دیاگیا،پیسوں کے بدلے عدالتوں میں جرائم اور دیگر ملزمان کے لیے ضمانتیں کرواتے تھے,
ضمانت کرنے والے ۳ سے ۵ ہزار میں ضمانت کرتے تھےجبکہ تصدیق ضمانت والے افراد ۱۰ سے ۱۵ ہزار تک پیسے لیتے تھے۔یہ ایک منظم مافیا ہے اورایسے افراد کے خلاف کریک ڈوان شروع کردی ہے اور ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کریں گے، اسسٹنٹ کمشنر تحصیل بابوزئی اصغر سوران