شانگلہ کے تحصیل چکیسر کے نواحی علاقہ بیلو کے پہاڑی مقام مانگا جنگل میں بھڑکنے والی آگ بے قابو ہوتی جارہی ہے،،، ریسکیو آپریشن کے دوران ایک جوان دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا، متعدد بے ہوش مقامی لوگ آگ بجھانے میں مصروف، قریبی مکانات کو بھی خالی کر دیا گیا ہے،،، آگ سے بڑے پیمانے پر تباہی کا خدشہ، پولیس ذرائع