سوات:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سہیل خان نے نشہ کےعادی افراد کے خلاف ایک مہم شروع کر دیا انہوں نے کہا کہ ہیروئن،آئس اور دیگر نشہ کےعادی افراد کو گرفتار کرکے ان کو علاج معالجہ کے لئے بحالی سینٹر منتقل کیا جائے گا اور نشئی کے عادی افراد سے پوچھ گچھ بھی کیا جائے گا کے انکو نشہ کو ن فراہم کرتا ہے ان کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا جائے گا جو لوگ منشیات فروشوں کو گھر کریہ پر دےگا ان کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا جائے گا اس موقع پر ایڈیشنل ایس پی ارشد خان،محکمہ سو شل ویلفیئر،محکمہ ایکسائز، اور دیگر اداروں کے آفیسرز اجلاس موجود تھے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سہیل خان نے کہا ہے کہ نشے کے عادی افراد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا