بریکوٹ کے علاقہ چینو گانو کی پہاڑی میں بارش کے باعث پھنسی بکری کو ریسکیو کرلیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر شیر دل خان نے اطلاع ملنے پر خصوصی ٹیم روانہ کی جس نے پہاڑی پر پہنچ کر پھنس جانے والی بکری کو ریسکیو کیا اور طبی معائنہ کے بعد بکری کو پہاڑ سے اتار کر مالک کے حوالے کردیا۔