نیشنل ہیو مینیٹیز ین  نیٹ ورک کی جانب سے دو روزہ ٹریننگ کا انعقاد   ٹرینرز نے فیضاگٹ سوات میں مختلف اداروں کی ہلکاروں کو آگ سے بچاو اور آفات کی روک تھام کے بارے میں آگاہ کیا Pakistan Resilience Partnership اور ضلع سوات کی لوکل ایڈمنسٹریشن، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، نیشنل ہیومینیٹیڑین نیٹ ورک کے تعاون سے ایک سیلابی صورتحال سے بچاو کے لیے عملی مشق اور تربیت کا انعقاد کیا گیامشق کے شرکاء میں سول ڈیفنس، ریسکیو 1122، یونین کونسل، ایجوکیشن، کے نمائندوں نے بھی شرکت کی.
تربیتی پروگرام میں شرکاء کو  ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے طریقے اور آگاہی فراہم کی گئی آگ سے بچاو آفات کی روک تھام اور بلڈنگ سے انخلاء کی  دوروزہ ٹر ینگ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریاض علی خان، اسسٹنٹ کمشنر اصغر سورانی،ڈی ایس پی با چا حضرت، اور دیگر نے شرکت کی اخر میں تمام  شرکاء میں  سرٹیفکیٹ تقسیم کی تقسیم کی