مینگورہ: کالج کالونی سیدو شریف میں ون ویلنگ اور گاڑیوں میں غیر قانونی لائٹس کے خلاف آپریشن۔ آپریشن کے دوران متعدد ون ویلرز اور کمسن ڈرائیورز کو بغیر لائسنس کے گاڑیاں چلانے اور غیر قانونی لائٹس پر جرمانہ کیا گیا اور ضلعی انتظامیہ نے مستقبل میں بغیر ڈرئیونگ لائسنس کے گاڑیاں چلانے کی سخت ہدایات جاری کئے جبکہ والدین سے بھی درخواست کی کہ اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں کیونکہ کمسن ڈرائیورز کسی بھی ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔
کالج کالونی سیدو شریف میں ون ویلنگ اور گاڑیوں میں غیر قانونی لائٹس کے خلاف آپریشن
