گورنمنٹ افضل خان لالا کالج میں انگلش کے پروفیسر نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق پروفیسر فضل سبحان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر کمرے میں خود کو پھندا لگا کر خود کشی کی۔ مرحوم کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ ایک محسن انسان، بہترین دوست اور اچھے استاد تھے۔
مٹہ،گورنمنٹ افضل خان لالا کالج کے پروفیسر نے نامعلوم وجوہات پر خود کشی کرلی
