سوات پولیس میں تین ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دئے گئے۔ ایس ایچ او چپریال طارق علی خان کو ایس ایچ او مینگورہ، ایس ایچ او مینگورہ مشرف خان کو انوسٹی گیشن اور سب انسپکٹر انوسٹی گیشن محمد زیب خان کو تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ چپریال تعینات کردیا گیا۔
سوات پولیس کے 3 ایس ایچ اوز کا تبادلہ کردیا گیا
