سوات میں نوجوانوں کی مہم ٹویٹر پر ٹرینڈ بن گئی۔ گذشتہ رات دس بجے سوات کے ہزاروں نوجوانوں نے ٹویٹر پر ”#We_want_peace_in_Swat“(ہم سوات میں امن چاہتے ہیں) ایک ساتھ ٹویٹ کیا۔ یہ مہم جمعرات کی صبح تک ٹویٹر پر ٹرینڈ بن گئی۔
سوات میں نوجوانوں کی مہم ”#We_want_peace_in_Swat“ ٹویٹر پر ٹرینڈ بن گئی
